تصویر عکسی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کیمرے سے لی ہوئی تصویر، فوٹو، پرچھائیں والی تصویر۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کیمرے سے لی ہوئی تصویر، فوٹو، پرچھائیں والی تصویر۔ A photograph